تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:57

پاکستان اور زمبابوے الیون کے درمیان میچ آج ہوگا

جنگ نیوز -


بلاوایو …پاکستان اورزمبابوے الیون کے درمیان دوروزہ سائیڈ میچ آج بلاوایو میں شروع ہوگا۔میچ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنے کاامکان ہے۔بلاوایو میں ہونیوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے شروع ہوگا۔سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ سے پہلے یہ اکلوتا سائیڈ میچ ہے، پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ٹیسٹ میچ یکم ستمبرسے بلاوایو ہی کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچ آٹھ ، گیارہ اورتیرہ ستمبر کو ہوں گے جس کے بعددوٹی ٹوینٹی میچ کھیلے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.