تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:9

پشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت آج بھی تاخیر کا شکار

جنگ نیوز -


پشاور…پشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت آج بھی تاخیر کا شکار ہے۔کراچی سے آنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپیرس آٹھ گھنٹے لیٹ ہے جس کے دوپہر پونے دو بجے پشاور پہنچنے کی توقع ہے۔ خیبر میل تین گھنٹے تاخیر سے پونے دس بجے پشاور پہنچی۔کراچی سے آنے والی عوام ا ور کوئٹہ ایکسپریس کی آمد بھی کئی کئی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.