جنگ نیوز - کوئٹہ …کوئٹہ سے پشاور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس پر مچھ کے قریب معلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے تین افراد ہلاک اوربارہ زخمی ہوگئے ہیں۔