تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:59

24انگلیوں کا مالک کیوبن باشندہ شہرت حاصل کرنے لگا

جنگ نیوز -


ہوانا…دنیا بھر میں عام انسانوں کی ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کی کل تعداد عام طور پر20ہوتی ہے تاہم کبھی کبھار کچھ افراد کے جسم میں ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے انکے ہاتھوں پیروں میں چند ایک زائد انگلیاں بھی نشوونما پا جاتی ہیں۔ایسا ہی کچھ معاملہ کیوبا سے تعلق رکھنے والے37سالہ باشندےYoandri Hernandez Garrisoکا بھی ہے جس کے ہاتھوں اور پیروں کی کُل انگلیوں کی تعداد عام لوگوں کی بہ نسبت24ہے۔Garrisoکے جسم سے جڑے ان زائد اعضاء کی خاصیت یہ ہے کہ اس کے دو نوں پیروں اور ہاتھوں میں موجود زائد انگلیوں کی تعدادایک برابر ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.