تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:8

روس کے نو جو ان خو ن آشا م بلا ؤں کے روپ میں ڈھل گئے

جنگ نیوز -


روس کے نو جو ان خو ن آشا م بلا ؤں کے روپ میں ڈھل گئے

ماسکو…خون آشا م بلا ؤ ں اور چڑیلو ں سے ملنے کا شو ق تو شا ید حقیقت میں لو گو ں کو نہ ہو لیکن ان جیسا رو پ دھا رنے کا شوق بہت سے افر اد کو ہوتا ہے۔ اسی شو ق میں گرفتار افراد کی ریلی روس کے شہر Nizhnyمیں نکا لی گئی جس میں شر یک افراد نے بھو توں اور چڑ یلو ں کا رو پ دھا ر رکھا تھا۔Zombie Walk 2011 میں لو گو ں کی بڑی تعدا د موجو د تھی جن کے روپ دیکھ کر یوں محسو س ہو رہا تھا جیسے ہا لی وو ڈ کی کسی ہارر فلم کے کر دار سڑ کو ں پر آ گئے ہوں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.