تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:0

ایم کیو ایم عیدالفطر کے بعد حکومت میں واپس آجائے گی،ذرائع

جنگ نیوز -
کراچی…ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کا عیدالفطر کے بعد مرکز اور سندھ میں دوبارہ وزارتیں سنبھالنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش تھی کہ ایم کیو ایم عید سے قبل وزارتیں سنبھال لے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وزراء اب عید کے فوری بعد وزارتوں میں واپس آ جائیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.