1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:39
پشاور جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد زخمی
جنگ نیوز -
پشاور جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد زخمی
پشاور…پشاور جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جی ٹی روڈ پر چغل پورہ کے قریب پیش آیا۔ تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی جس سے پانچ افراد ذکمی ہوئے۔ زخمیوں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔