تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:0

امریکا کے نئے ایس ایم 3 انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ ناکام

جنگ نیوز -


واشنگٹن ... امریکا میں ایس ایم تھری انٹر سیپٹر interceptor میزائل کے نئے ورڑن کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا ہے جسے بیلسٹک میزائل ڈیفنس پروگرام کے لئے دھچکا قرار دیا ۔امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہوائی کے قریب بحر الکاہل میں جنگی جہاز سے فائر کیا گیا انٹر سیپٹر میزائل فضاء میں دوسرے بیلسٹک میزائل کو نشانہ نہیں بناسکا۔ ایس ایم تھری میزائل کے نئے ورڑن کا یہ پہلا تجربہ تھا جو ناکام رہا۔ ترجمان کے مطابق اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ ایس امریکا کے نئے ایس ایم 3 انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ ناکامایم تھری انٹر سیپٹر میزائل اپنے ہدف کو نشانہ کیوں نہیں بناسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.