تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:19

سمندری طوفان صوبے زی جیانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

جنگ نیوز -


بیجنگ...چین میں سمندری طوفان نن ماڈول صوبے زی جیانگ کے ساحل سے ٹکراگیا,چین میں سمندری طوفان نن ماڈول کی لہریں صوبے زی جیانگ کے ساحل سے ٹکرا گئی ہیں۔ بلند ہوتی لہروں نے ساحل سمندر کی سیر کوآنے والے سیاحوں کو پریشان کردیا ہے۔سیاحوں کا کہنا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سمندر لوگوں کی طرف بڑھ رہا ہو۔لہریں 60 فٹ تک بلند ہوتی ساحل سے ٹکراتی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.