تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:19

یورو کپ:ہالینڈ انگلینڈ جرمنی پرتگال اور اٹلی کی کامیابی

جنگ نیوز -


ایمسٹرڈیم...ہالینڈ ،انگلینڈ ،جرمنی ،پرتگال اوراٹلی نے اپنے میچز جیت لیے یورو 2012 فٹ بال کے کوالی فائنگ راوٴنڈ میں عالمی نمبر ایک ہالینڈنے سین مورینو کو 11 گول سے شکست دی،انگلینڈ، جرمنی، پرتگال اور اٹلی نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔EINDHOVEN میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ہالینڈ نے سان مرینو کو یکطرفہ مقابلے میں 11 صفر سے شکست دی ،فاتح ٹیم کی جانب سے روبن وین پرسی نے چار گول اسکور کیے ،ایک اور میچ میں وین رونی کے دو گول کی بدولت انگلینڈ نے بلغاریہ کو تین صفر سے ہرادیا، پرتگال نے قبرص کو چار صفر، اٹلی نے فیرو آئی لینڈ کو ایک صفر اور جرمنی نے آسٹریا کو 6-2 سے شکست دیدی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.