تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:19

رحمن ملک کا لیاری کا دورہ،بھتہ خوروں کا دشمن ہوں، وزیرداخلہ

جنگ نیوز -


کراچی …وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلرز ، دہشت گرد اور بھتہ خوروں کا دشمن ہوں ان کے سامنے سب سے پہلے میں خودکھڑا ہوں گا۔ وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کے ہمراہ لیاری کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ صدر وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی سے دہشتگردوں ، بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کیخلاف کارروائی جاری ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ لیاری کو امن چاہیے اس کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا ، رحمن ملک نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وہ اپنی سینیٹ کی نشست کے ترقیاتی فنڈز میں سے پچاس فیصد لیاری کی ترقی کیلئے خرچ کریں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.