تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:19

پاک ویسٹ انڈیزویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہوگا

جنگ نیوز -


کنگز ٹاؤن …پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل آج کنگز ٹاوٴن میں کھیلا جائے گا۔ چار میچز کی سیریز میں پاکستان کو دوایک کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم کی کپتان ثنا ء میر چوتھے میچ سے قبل پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم میچ میں فتح کے ساتھ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ سیریز کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے جیتا جبکہ دوسرے اور تیسرے میچ میں کامیابی پاکستان ٹیم نے حاصل کی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.