تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:25

شہریوں کا ڈیٹا جدید ترین آئی ٹی نظام کے تحت محفوظ ہے ،ڈپٹی چیئر مین نادرا

جنگ نیوز -


اسلام آباد…ڈپٹی چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شہریوں کا ڈیٹا آئین و قانون اور جدید ترین آئی ٹی نظام کے تحت محفوظ ہے۔اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین نادرا کا کہنا تھا کہ یہ کوئی کرسمس کا تحفہ نہیں ہے ، نادرا کا ڈیٹا بیس دنیا کا محفوظ ترین ڈیٹا بیس ہے اور اس تک طاقت ور ترین افراد کی رسائی بھی ممکن نہیں ہے ، نادرا ڈیٹا عوام کی امانت ہے اور وہی اس کے مالک ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.