تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:10

چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،21 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،21 افراد ہلاک

سانتیاگو…چلی میں فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔حادثے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ،چلی کے وزیر دفاع Andres Allamand نے تصدیق کی ہے کہ فضائیہ کا طیارہ حادثے کاشکارہوااور اس میں سوار تمام 21 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، گزشتہ روزچلی فضائیہ کا طیارہ بحرالکاہل میں واقع جزیرے فرنانڈز کے قریب لاپتا ہوگیا تھا،چلی کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ طیارے کا ملبہ اورتمام لاشیں مل گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.