تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:42

لاہور،ڈینگی بخار کے 1360 سے زائد مریض صحت یاب

جنگ نیوز -


لاہور…پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی بخار کے ایک ہزار تین سو ساٹھ سے زائد مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ اٹھائیس مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر کے مختلف اسپتالوں اور لیبارٹریوں میں 81 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس وقت میو ہسپتال میں 5،سروسز ہسپتال میں 2،سر گنگارام میں 1،جناح ہسپتال میں 7،نیشنل ہسپتال ڈیفنس میں 6،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 2اور ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ڈینگی کے 5 مریض زیرعلاج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.