4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:55
چیف جسٹس آج رات کراچی پہنچیں گے
جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی…سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب افتخار محمد چوہدری آج رات فلائٹ پی کے305کے ذریعے کراچی پہنچ رہے ہیں، ان کی آمد کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ سمیت ان کے راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔چیف جسٹس کل کراچی میں بدامنی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کریں گے۔