تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:55

پشاور میں تین افراد قتل، دو حادثات میں جاں بحق

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ کگہ ولہ میں عبدالرحمن نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔فقیر آباد کے علاقہ میں عمر شاہ اور متھرا میں شیر شاہ نامی شخص کو نامعلوام افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تینوں قتل خاندانی دشمنی کا شاخسانہ تھے۔ دو افراد ٹریفک حادثات میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پہلاحادثہ یکہ توت اور دوسرا جمرود روڈ پر ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.