تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:55

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش کا امکان

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع آبر آلود رہے گا جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان بھی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ پشاور سمیت بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.