4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:6
پریانکا چوپڑا کرینہ کپور سے زیادہ پرکشش ہیں، شاہد کپور
جنگ نیوز -
ممبئی …جنگ نیوز… بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ پریانکا چوپڑا کرینہ کپور سے زیادہ پرکشش اداکار ہ ہیں۔ ممبئی میں ایک جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد نے کہا کہ کرینہ کیساتھ انکا افیئر چار سال تک چلا جو بعد ازں بریک اپ پر ختم ہواجبکہ انہوں نے پریانکا کے ساتھ بھی کام کیا ہے لیکن وہ یہ کہنے میں عار محسوس نہیں کرتے کہ پریانکا کرینہ کی نسبت زیادہ پرکشش ہیں۔