تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:16

دہلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے،بھارتی دارالحکومت میں خوف و ہراس

جنگ نیوز -


نئی دہلی…بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے بعد لوگوں میں شدید خوف پایا جاتا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت6اعشاریہ6تھی ۔زلزلے کے جھٹکوں کی شدت فرید آباد اور غازی آباد میں بھی محسوس کی گئی۔فوری طور کسی بڑے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے کہ تقریباًدس سال پہلے بھارتی گجرات میں شدید نوعیت کے زلزلے میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.