تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:44

ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، بنجامن نیتن یاہو

جنگ نیوز -
حیفا . . . . .. . اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شمالی حیفا میں اسرائیلی بحریہ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ترکی کے ساتھ تعلقات سنگین ہیں۔ ترکی سے خراب تعلقات ہمارا انتخاب نہیں اور نہ ہی اسرائیل ایسا چاہتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے تھے تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے ترکی کے جہاز فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کی تعریف بھی کی۔ فریڈم فلوٹیلا ترکی کا بحری جہاز تھا جس کا مقصد فلسطین کے خلاف اسرائیل کے مظالم کو نمایاں کرنا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.