تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:6

چین میں پہاڑوں پر چڑھائی کا سالانہ بین الاقوامی میلہ

جنگ نیوز -


بیجنگ…این جی ٹی…چین کے شہرتائی آن میں 25ویں سالانہMount Tai International Mountaineering Festivalکا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ اس میلے میں شرکت کے لیے چین کے مختلف خطوں اور شہروں سے لیکر دنیا بھر کے33ممالک سے 2ہزارسے زائد کوہِ پیما مقابلے کے مرکز پر پہنچ گئے ہیں۔اس میلے میں سب سے زیادہ اہمیت پہاڑ پرتیزی سے چڑھنے کے مقابلے کو دی جاتی ہے جسے اس سال معمر،درمیانی عمر اور نوجوانوں کے گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس Mountaineering Festivalکا آغاز 1987میں کیا گیا تھا جس کے بعد یہ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے لوگ شرکت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.