تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:14

بلاوایو، پاکستان اور زمبابوے میں پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

جنگ نیوز -


بلاوایو…پاکستان اورزمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کاپہلامیچ آج بلاوایو میں کھیلاجارہاہے۔ کوینز اسپورٹس کلب ، بولاویو میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں شعیب ملک کی شمولیت کاامکان ہے جبکہ ممکن ہے کہ محمدحفیظ کے ساتھ رمیز راجہ جونیر یا عمران فرحت اننگز کا آغاز کریں گے۔کپتان مصباح الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.