تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:30

ایران میں چار منشیات اسمگلروں کو پھانسی دیدی گئی

جنگ نیوز -
تہران…جنگ نیوز…ایران میں چار منشیات اسمگلروں کو پھانسی دیدی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے شہر کرمان میں چار افراد کو سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی دیدی گئی۔ ان ملزمان پر منشیات سمگل کرنے کا الزام تھا۔ واضح رہے کہ رواں برس کے دوران ایران میں 184 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.