تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:35

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اسپین روانہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نیٹو چیفس آف ڈیفنس اجلاس میں شرکت کے لیے سرکاری دورے پر اسپین روانہ ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اسپین اور نیٹو کے دیگر ممالک کی سینئر فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آرمی چیف نیٹو چیفس آف ڈیفنس اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے حوالے سے پاک فوج کی قربانیوں اور کوششوں کا ذکر کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.