تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:35

روبوٹس کی باکسنگ سے متعلق فلم”رئیل اسٹیل“ کالندن میں پریمئر

جنگ نیوز -


لندن ... روبوٹس کی باکسنگ سے متعلق فلم رئیل اسٹیل کالندن میں پریمئر ہوا جس میں پاکستانی نثرادبرطانوی باکسرعامرخان نے بھی شرکت کی،کھیل سے متعلق اس فلم کے پریمئیر کے ہیرو جیک مین ریڈ کارپٹ آئے توان کے ہزاروں مداح جھلک دیکھنے کے لیے موجودتھے۔ پاکستانی نثراد برطانوی باکسربھی یہاں مدعوتھے۔عامرخان نے کہاکہ کچھ لوگ دماغ استعمال کرنے کی بجائے روبوٹس کی طرح باکسنگ کرتے ہیں اوریہی کمی انکی شکست کاباعث بنتی ہے۔خان نے کہاکہ وہ اپنی فائٹ میں دماغ استعمال کرکے حریف کوچت کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.