5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
خصو صی سینڈلز سے قد میں بارہ انچ اضا فہ ممکن
جنگ نیوز -
بخارسٹ…خواتین اپنا قد لمبا ظاہر کر نے لیے اونچی ایڑ ی کی جوتی پہننا پسند کر تی ہیں لہذ ا اب ایک ایسی سینڈ ل تیا ر گئی ہے جسے پہن کر خواتین اپنے قد میں بارہ انچ کا اضا فہ کر سکتی ہیں?یہ سینڈ ل ر و ما نیہ کے ایک ڈیزا ئنر نے تیار کی ہے جس کی ایڑی بارہ انچ او نچی ہے ?اپنی ایڑی کی طر ح اس سینڈ ل کی قیمت بھی کا فی زیا دہ یعنی پندرہ سو ڈالرز ہے ?