تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مصیبت اور ٹائر کبھی بتا کر نہیں آتے

جنگ نیوز -
سچ کہتے ہیں کہ مصیبت اور آ فت کبھی بھی بتا کر نہیں آ تی ?ایسا ہی ایک عجیب حا دثہ ایک شخص کے ساتھ پیش آ یا جو اطمینا ن سے اپنی گا ڑی میں پیٹرو ل بھر رہا تھا کہ اچا نک پیچھے سے ایک ٹرک کا ٹائر لڑ ھکتا ہوا آ یا اور تیزی سے اسے ر وندڈالا ? اچا نک نا ز ل ہو جانے والی اس مصیبت نے اس شخص کی بر ی طر ح زخمی کر دیا اور اسے اٹھنے کے قابل تک نہیں چھو ڑا?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.