تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

روڈ کے کناروں پر سہہ جہتی آرٹ کے نمونے بنانے کا فن

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…خلائی سائنسدان صرف خلائی معلومات ہی نہیں رکھتے بلکہ دیگر تخلیقی کام بھی کرسکتے ہیں? یہ تصاویر آرٹ کے ایسے منفرد شاہکاروں کی ہیں جنہیں Nasa کے ایک سائنسدان نے بنایا ہے? 3-D آرٹ کی مانند نظر آنے والے یہ دلچسپ نمونے درحقیقت رنگین چاک کی مدد سے بنائے گئے ہیں جنھیں فٹ پاتھوں اور روڈ کے کناروں پر انتہائی مہارت اور محنت سے تخلیق کیا گیاہے?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.