5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لیزر کی شعا عیں بکھیر نے والا انوکھا ترین لبا س
جنگ نیوز -
تائی پے…سینٹرل مانیٹرنگ…تا ئیو ا ن کے ایک ڈیز ائنر نے لیز ر شعا عیں بکھیر نے والا ایک انوکھا لبا س تیار کیا ہے ?ا س لبا س میں چھو ٹے چھو ٹےLaser Diodes لگائیں گئے ہیں جو اندھیر ے میں سر خ رنگ کی شعاعیں خار ج کر تے ہیں?دن کی رو شنی میں یہ کسی سا ئنس فکشن فلم کے کر دار کا لبا س محسو س ہو تا ہے?