5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بچیوں کے لیے تیار کر دہ خصوصی بسکٹ
جنگ نیوز -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…عا م طو ر پر لڑکیوں کے لئے مخصوص کپڑے ،گا ڑیا ں،کھلو نے اورجو تے تو تیا ر کیے ہی جا تے ہیں لیکن یہ تصا ویر کچھ ایسے منفرد بسکٹس کی ہیں جنھیں لڑکیوں کے لئے خا ص طو ر پر تیا ر کیا گیا ہے? انھیں میک اپ کے سا ما ن،کا رٹون کر یکٹر،دل کی بنا وٹ ،خط کے لفا فوں ،پھل،پرس اور سینڈل کی اشکا ل میں تیا ر کرکے دیدہ زیب بنا یا گیا ہے?ان بسکٹ کی تیا ری میں لڑکیوں کے پسندیدہ رنگو ں جیسے گلا بی اور لال کو بھی اہمیت دی گئی ہے ?