تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کینیڈا: جانوروں کیلئے سب سے بڑے ڈیم کی تعمیر

جنگ نیوز -
اوٹاوا…کینیڈا میں ایک ایسا ڈیم تعمیر کیا گیاہے جسے جانوروں کی جانب سے بنائے گئے سب سے بڑے ڈیم ہونے کی خصوصیت حاصل ہے?یہ ڈیم سرد علاقوں میں رہنے والے جانور سگ آبی یا Beaver نے بنا یاہے جو ماہرین کے مطابق انسان کے علاوہ واحد جاندار ہے جو انجینئرنگ کی صلاحیت کا بھی حامل ہے اور اپنی رہائش اور بقا کے لیے انتہائی ماہرانہ انداز سے مٹی اور لکڑیاں استعمال کرکے ڈیم تعمیر کرتا ہے?یہ سب سے برابیور ڈیم کینیڈا کے شمالی علاقے ڈ بفیلو نیشنل پارک میں بنایا گیاہے اور850 میٹر لمبا ہے? جو سیٹلائٹ کی مدد سے دریافت ہوا ہے اور اسے خلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.