تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نیویارک حملہ سازش:پاک امریکا تعلقات پھر پیچیدہ ہوگئے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…نیویارک ٹائمز اسکوائر کاربم دھماکاسازش میں پاکستانی نژاد امریکی شہری کے ملوث ہونے کے انکشاف پر پاکستان اورامریکا کے تعلقات ایک مرتبہ پھر پیچیدہ ہوگئے ہیں?امریکی حکام نے دعوی? کیا ہے کہ فیصل شہزاد نے وزیرستان میں تربیت حاصل کی اور اسے وہیں سے رقم فراہم کی گئی?امریکی حکام کے مطابق انھیں یقین ہے کہ نیویارک ٹائمز اسکوائر کاربم دھماکے کی سازش میں پاکستانی طالبان کا کردارہے?فیصل شہزاد کی تربیت اوراسے فنڈز انھوں نے ہی فراہم کیے?ایک رپورٹ مطابق پاکستان نے اس کیس کی تحقیقات کے لیے تعاون کا وعدہ کیا ہے اور چارافرادکو گرفتارکیا ہے جن پر اس واقعے میں ملوث ہونے کا الزام ہے?رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیصل شہزاد نے امریکی تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ اس نے وزیرستان کا دورہ کیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.