تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی :چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی . . . . آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے37 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب43 فیصد ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں مغربی علاقوں سے ہوائیں10سے15 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.