تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تولیوں کو خوب صورت جانورں کی شکلوں میں بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…تولیوں پر نقش و نگار بنانا اور رنگ برنگے دھاگوں سے کام کرنا بھی ایک آرٹ ہے تاہم اب تولیوں کی مدد سے مختلف اشیاء کے نمونے بھی بنائے جاسکتے ہیں ? یہ تصاویر ایسے ہی تخلیقی شاہکاروں کی ہیں جن میں تولیوں کی مدد سے مختلف جانوروں کے نمونے بنائے گئے ہیں ? جھولتے ہوئے بندر سے لے کر ہاتھی اور پنکھ بکھیرے ہوئے مور سمیت کئی مختلف جانوروں کی اشکال میں نمونے تیار کئے گئے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.