5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بنگلا دیش میں سوائن فلو سے متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
جنگ نیوز -
ڈھاکا…فارن ڈیسک… بنگلا دیش میں سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی? چینی خبررساں ادارے نے بنگلا دیشی وزارت صحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتا یا کہ گزشتہ ہفتے47 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد کل مریضوں کی تعداد1015ہو گئی? بنگلادیش میں اس وائرس کے تیزی سے پھیلاو? کے بعد ملک بھر میں ایک کروڑ 56لاکھ افراد کو سوائن فلو سے بچاو? کی ویکسین دی جائے گی?بنگلادیش میں گزشتہ برس جون سے وائرس سے سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں?