تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:بجلی کا بحران جاری،چھ سے سات گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ

جنگ نیوز -
کراچی .. . . . ...کراچی میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے?چھ سے سات گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ، بریک ڈاونز اور مرمت کے نام پر بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کو ازیت میں مبتلا کررکھاہے?کے ای ایس سی ذرائع کے مطابق شہر میں بجلی کا شارٹ فال 380میگاواٹ ہونے کے باعث بیشتر رہائشی اور تجارتی علاقوں میں لودشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ کر چھ گھنٹوں تک جاپہنچا ہے ?کے ای ایس سی کے اعلان کے برخلاف فیڈرل بی ایریا صنعتی ایریا اور میٹروول سائٹ ایریا میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ اعلان کے برخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کے دوران بھی لودشیڈنگ کی جارہی ہے?کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق واپڈا سے 400میگاواٹ بجلی جبکہ سوئی سدرن کی جانب سے گیس کی فراہمی بھی مقررہ کوٹہ سے کم 195یم ایم سی ایف ڈی رہ گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.