تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اچھرہ:سائیکلوں کی دوکان میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
اچھرہ. . ..... . .اچھرہ میں سائیکلوں کی دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا?ریسکیو ذرائع کے مطابق اچھر ہ میں ایک سائیکلوں کی نئی دوکان میں آگ لگ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا?آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر برئیگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جس نے آدھے گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا? آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے? آگ لگنے سے دوکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور سائیکلیں جل گئیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.