5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شمالی وزیرستان:امریکی جاسوس طیاروں کا حملہ،ہلاکتوں کا خدشہ
جنگ نیوز -
میرانشاہ. . . ... .. شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں امریکی جاسو س طیاروں سے 9 میزائل داغے گئے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے?ذرائع کے مطابق میرانشاہ میں امریکی جاسوس طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں میزائلوں سے حملے کئے ?میزائل حملوں میں ایک گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے?جاسوس طیاروں کی پروازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے?