تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مصر : ہنگامی حالت کے متنازعہ قانون کی مدت میں دوسال کی توسیع

جنگ نیوز -
مصر : ہنگامی حالت کے متنازعہ قانون کی مدت میں دوسال کی توسیع

قاہرہ…مصر ی پارلیمینٹ نے ملک میں نافذ ہنگامی حالت کے متنازعہ قانون کی مدت میں دوسال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے?مصر کی سرکاری خبررساں ایجنسی مینا کی اطلاع کے مطابق وزیراعظم احمد نظیف نے قانون کو صرف دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق جرائم کے مقدمات پرکیا جائے گا?تین عشرے پرانے اس قانون کے تحت پولیس کو لوگوں کو گرفتار کرنے کا حق حاصل ہے،شہریوں کے آئینی حقوق معطل کردیے گئے ہیں اورغیرسرکاری سیاسی سرگرمیوں پر بھی پابندیاں عاید ہیں جبکہ اس قانون کے تحت قائم کی گئی عدالتوں سے ملنے والی سزاں کے خلاف ملک کی اعلی? عدالتوں میں اپیل دائرنہیں کی جاسکتی?یہ قانون 1981 میں اسلام پسندوں کے ہاتھوں صدرانورسادات کے قتل کے بعد نافذکیا گیا تھا? تب سے عوامی مظاہروں اورانسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے باوجود متعدد مرتبہ اس کی مدت میں توسیع کی جاچکی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.