5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اوباما کی ڈیوڈ کیمرون کو مبارکباد،امریکا کے دورے کی دعوت
جنگ نیوز -
اوباما کی ڈیوڈ کیمرون کو مبارکباد،امریکا کے دورے کی دعوت
لندن…امریکی صدرباراک اوباما نے نئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کوٹیلے فون پر مبارکباددی اورانھیں جولائی میں امریکا کے دورے کی دعوت دے دی?ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدرباراک اوبامانے نئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو ٹیلے فون کیا اورانھیں مبارکباد دیتے ہوئے جولائی میں امریکا کے دورے کی دعوت دی ہے?گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان، ایران اورمشرق وسطی? میں امن عمل پربھی تبادلہ خیال کیا?