تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور:مکان پر دستی بم حملے میں دو بچیاں ہلاک،ورثہ کا احتجاج

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے نواحی علاقہ رام کشن مسلم آباد میں ایک گھر پر دستی بم حملے سے دو کمسن بہنیں جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں?پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزموں نے ایک شہری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو کمسن بہنیں جاں بحق اور دو بچیاں زخمی ہوئیں? زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال داخل کیا گیا? مقامی لوگوں نے واقعے کے خلاف احتجاج کیا اور بچوں کی نعشیں سڑک پر رکھ کر ٹریفک بلاک کر دی? مظاہرین نے ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.