تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تیز ترین کمرشل ہوائی جہاز کی رفتار11سو33کلومیٹرفی گھنٹہ

جنگ نیوز -
لندن . . . گلف اسٹریم G650 نامی جہا ز کو دنیا کا تیز ترین سفر ی جہاز تسلیم کر لیا گیا ہے جو تقریبا ً آ وا ز کی رفتا ر سے اڑ سکتا ہے?Gulfstream G650 نے بیالیس ہزار فٹ کی بلندی پر 1133 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتا ر سے اڑ کر ایک ریکارڈ قائم کردیاہے اوراس کانا م گینیز بک آ ف ور لڈ ریکار ڈ میں بھی در ج کر لیا گیا ہے? اس جہا ز کو 2012 سے کمر شل فلا ئٹس کے لیے استعما ل کیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.