تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پیروں سے نفیس ترین کڑھائی کر نے والی معذور چینی خاتون

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . بعض با ہمت افراد اپنی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیتے ?ان ہی لو گو ں میں چین کی ایک با صلا حیت خا تون کا بھی شما ر کیا جا تا ہے جو اپنے دو نوں بازؤں سے محروم ہو نے کے با عث اپنے پا ؤں سے کڑ ھا ئی کر تی ہیں? Gao Baoyingنا می اس خا تو ن نے کم عمری میں ہی پا ؤں سے کڑھا ئی کر نے میں مہا رت حا صل کر لی تھی اور اب ان کے کا م میں اس قدر نفاست آگئی ہے کہ اسے دیکھنے کے بعد ذرا بھی احسا س نہیں ہو تا کہ یہ کڑھائی ہا تھوں کے بجا ئے پیروں سے کی گئی ہے?حا ل ہی میں اس خا تون نے اپنے کڑھے ہو ئے کپڑوں اور دیگر دوسری اشیا ء کو نما ئش کے لئے Shanghai Expoمیں بھی پیش کیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.