تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ابھے دیول نے ہرتیک روشن کوکوڑے دان تحفے میں دے دیا

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ادا کار عام طور پر ایک دو سرے کو مہنگے مہنگے تحفے دیتے رہتے ہیں تاہم ابھے دیول نے حال ہی میں ہر تیک رو شن کو کوڑے دا ن کا تحفہ دیا ہے ? تا ہم ان کے اس تحفے کا مقصد ہر تیک کا مذا ق اڑا نا نہیں ہے بلکہ ابھے دیول ان دنوں صفا ئی کے متعلق شعور اجاگر کر نے کی کوششوں میں مصرو ف ہیں ? اس مقصد کے لیے وہ آج کل اپنے ساتھی اداکاروں میں کو ڑے دان کے تحفے تقسیم کر رہے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.