5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سانحہ 12مئی: خیبر پختونخواہ میں عدالتوں کا بائیکاٹ
جنگ نیوز -
پشاور . . . کراچی میں12 مئی کے سانحہ خلاف آج خیبر پختونخوا میں عدالتوں کا مکمل بائی کاٹ کیا جارہا ہے?خیبر پختونخوا کونسل کی کال پر صوبہ بھر میں آج وکلا احتجاج پر ہیں، اعلی? اور ماتحت عدلیہ کا مکمل بائی کاٹ کیا جا رہا ہے، عدالتوں پر سیاہ پرچم لہرائے گئے ہیں? اضلاع کی سطح پر بار رومز میں احتجاج بھی منقعد کئے جارہے ہیں? اس موقع پر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس بھی منعقد کیا جا رہا ہے?