تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سندھ سے خدمات پر ٹیکس وصولی کا معاملہ جلد طے پا جائیگا،فوزیہ وہاب

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی چیئرپرسن فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ساتھ خدمات پر ٹیکس وصول کرنے کا معاملہ جلد طے پا جائیگا? یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب میں کہی? ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ،سندھ کے مطالبے کی قدر کرتی ہے، خدمات پر ٹیکس وصول کرنا سندھ کا حق ہے لیکن ایسے اقدامات کی بھی ضرورت ہے جس سے پاکستان مستحکم ہو? فوزیہ وہاب نے مزید کہا کہ ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کی تھی، یہ آئی ایم ایف کا حکم نہیں? انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کیا جانا ضروری ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.