تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ایس ای:آئل اور بینکنگ انڈیکس متعارف کرانے کی منظوری

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے آئل اور بینکنگ انڈیکس متعارف کرانے کی منظوری دیدی?کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ایک ڈائریکٹر نے جیونیوز کو بتایا کہ اسٹاک مارکیٹ میں متعارف کرائے جانیوالے آئل انڈیکس میں ابتدائی طور پر4کمپنیوں کو شامل کیا جائیگا، جس میں اوجی ڈی سی ایل اور پاکستان اسٹیٹ آئل شامل ہیں جبکہ بینکنگ سیکٹر کے انڈیکس میں8بینکس شامل ہوں گے جس میں نیشنل بینک اور ایم سی بی بینک شامل ہیں ?کے ایس ای ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ان انڈیکسز کی حتمی منظوری سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن دے گا جس کے لیے آج روانہ کردیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.