تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وفاقی کابینہ آج نئی حج پالیسی کی منظوری دے گی

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . وفاقی کابینہ آج نئی حج پالیسی کی منظوری دے گی ?وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا،جس میں نئی حج پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی ?اجلاس میں آئندہ بجٹ کی تیاری اور ملکی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کابینہ کو بھارتی وزیر خارجہ سے بات چیت کے حوالے سے آگاہ کریں گے اجلاس میں ہنزہ میں مصنوعی جھیل بننے کے بعد کی صورتحال اور امدادی کاموں کا بھی جائزہ لیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.