تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

خیال خار ہائیڈل پاور پراجیکٹ کیلئے جرمنی122 ملین یورو امداد دے گا

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . جرمنی پاکستان کو122 میگاواٹ کے خیال خار ہائیڈل پاور پراجیکٹ کیلئے122 ملین یورو امداد دیگا ?وزارت پانی و بجلی اسلام آباد میں سمجھوتے پر دستخط کئے گئے?خیال خار ہائیڈل پاور منصوبہ2016 میں مکمل ہو گا?اس موقع پر وفاقی وزیر پانی و بجلی راجا پرویز اشرف نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دیامیر بھاشا ڈیم کیلئے زمین کی خریداری کا عمل شروع ہو چکا ہے اور اس کی تکمیل پر12 ارب ڈالرز لاگت آئے گی ? راجا پرویز اشرف نے کہا کہ دیامیر بھاشا ڈیم سے4500 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی?انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.